ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / بھٹکل جالی پٹن پنچایت کی نئی عمارت کی تعمیر کے لئے رکن اسمبلی نے رکھی سنگ بنیاد

بھٹکل جالی پٹن پنچایت کی نئی عمارت کی تعمیر کے لئے رکن اسمبلی نے رکھی سنگ بنیاد

Sat, 21 Mar 2020 20:38:31    S.O. News Service

بھٹکل:21؍مارچ(ایس اؤ نیوز) تعلقہ کے جالی پٹن پنچایت کی نئی عمارت کی تعمیر  کےلئے رکن اسمبلی سنیل نائک نے پوجا کرتے ہوئے سنگ بنیاد رکھی۔

اس موقع پر جالی پنچایت کے ممبران ناگراج نائک، لکشمی نائک، گنپیا گونڈ، پُرندر موگیر، بی جے پی پسماندہ طبقات کے ضلع صدر روی نائک جالی وغیرہ موجود تھے۔


Share: